Chakri Road Bani Stop Today Accident One person died

An accident took place near Chakri Road Bani stop at around 11:15  this morning in which one person died on the spot.The accident happened when a water tanker collided

آج صبح تقریباً 15 :11 بجے چکری روڈ بنی سٹاپ کے قریب ایک موٹر سائیکل سوار کو  حادثہ پیش آیا جس میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔حادثہ پانی کے ٹینکر سے ٹکرانے سے پیش آیا۔ جس سے چکری روڈ پر ٹریفک جام رہی اور امدادی ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچنے میں تھوڑی تاخیر بھی ہوئی۔