جرمن جریدے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وزیر اعظم نے سیاست میں مشکلات اور ان کے حل کا کریڈٹ اپنی بیوی کو بھی دیا ہے۔

جریدے کی رپورٹ کے مطابق عمران خان سے پوچھا گیا کہ وہ سیاسی معاملات پر اختلافات کی صورت میں کیا اپنی اہلیہ سے مشاورت کرتے ہیں تو اس پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ وہ شخص احمق یعنی بیوقوف ہو جو کسی پیچیدہ معاملہ پر اپنی اہلیہ کے ساتھ بات نہ کریں

عمران خان نے اپنی اہلیہ سے متعلق مزید کہا کہ وہ بہت دانا ہیں ۔ میں حکومتی مسائل پر ان سے ضرور مشاورت کرتا ہوں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *