راولپنڈی سے آزاد کشمیرکے تمام شہروں تک سامان کی منتقلی کے لیے رابطہ کریں

راولپنڈی سے کشمیر تک کسی بھی شہر یا علاقے میں اپنا سامان منتقل کروائیں۔ کسی بھی وقت ایک کال یا وٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں آپ کا سامان  بروقت حفاظت کے ساتھ مطلوبہ ، گاڑی یا گڈز ٹرانسپورٹ کے اڈے تک پہنچا دیاجائے گا۔ ہمارا پاس بااعتماد سروس موجود ہے۔ جس کے ذریعے آپ پھل فروٹ، دیگر کاروباری اشیاء ضروری دستاویزات اور چند ضروری سامان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ باآسانی ایک فون کالز کے ذریعہ منتقل کر سکتے ہیں۔ اس میں آزاد کشمیر کے اضلاع مظفرآباد ، کوٹلی ، بونچھ ، باغ ، پلندری ، میرپور، نیلم ، شامل ہیں ہمیں ان رجسٹرڈ نمبرز پر آپ کال یا واٹس ایپ کریں۔ نوٹ ۔۔۔ان نمبرز کو محفوظ کر لیں ۔۔تاکہ بروقت کام آسکیں۔۔۔ کے۔ سی ۔ ایس۔۔۔ کشمیر کوئیئر سروس
03171599755 واٹس ایپ نمبر۔